356۔ عہدہ و حکومت

اَلْوِلَايَاتُ مَضَامِيْرُ الرِّجَالِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۴۰) عہدہ و حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ انسان کو زندگی میں کئی امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے اور امتحان کامیابیوں اور نا کامیوں سے مطلع ہونے کا ذریعہ ہوتا ہے۔ اس فرمان میں امیرالمؤمنینؑ فرماتے ہیں کہ حکومت یا کوئی حکومتی عہدہ یا کسی کی … 356۔ عہدہ و حکومت پڑھنا جاری رکھیں